پاکستانتازہ ترین

پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 2 فوجی آفیسر شہید ، آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے علاقے میں گر کرتباہ ہوگیا ہے

سیاچن: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے علاقے میں گر کرتباہ ہوگیا ہے ۔ حادثے میں میجر عرفان برچا اورمیجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی دستےسیاچن کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں اورریسکیو کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button