صحت

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم مری کا دورہ، ترقیاتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سید محمد حسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم سملی مری کا دورہ کیا اور ٹی بی کے مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور پاکستان (وائس آف پیپل یو ایس اے): سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سید محمد حسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم سملی مری کا دورہ کیا اور ٹی بی کے مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر ہمراہ تھے۔سیکرٹری صحت نے ٹی بی سینیٹوریم میں جاری ترقیاتی کام کی رفتار اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ 12 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبہ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ڈاکٹرز، اسٹاف کی تمام خالی پوسٹوں پر ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کی جائیگی۔ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ مری میں 100بیڈز کا مدراینڈ چائلڈ بلاک کی تعمیر مئی 2022 سے شروع کردی جائیگی۔سملی مری میں نئی ایمرجنسی اور ٹراما سنٹر کے قیام پر غور کیا گیا۔بعد ازاں سیکرٹری صحت بےنظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی گئے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو فراہم کردہ میڈیکل سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button