کراچی :ماہ ربیع الاول کا چاند نظرآگیا جس کے مطابق 12 ربیع الاول بروز منگل 19 اکتوبر کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادنے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول 8 اکتوبر بروزہ جمعہ کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبد الخیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میںہوا ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا ۔مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےارکان سمیت محکمہ موسمیات،سپارکو اور سائنس ٹیکنالوجی کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.